بھارت

بھارتی پنجاب میں ایک جھڑپ کے دوران پولیس اہلکار ہلاک

پھگواڑہ09جنوری(کے ایم ایس)بھارتی پنجاب میں پولیس اور ایک مسلح گروپ کے درمیان ایک مقابلے میں پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانسٹیبل کلدیپ سنگھ ریاست کے شہر پھگواڑہ میں کوٹ گریوال کے قریب پولیس اور نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔شدید زخمی کانسٹیبل کو پھگواڑہ کے گاندھی اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button