مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری میں آتشزدگی کے باعث 17 مویشی ہلاک

جموں 31 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آتشزدگی کے باعث سترہ مویشی ہلاک ہو گئے۔
ضلع کے علاقے منجاکوٹ میں ایک کچے مکان رات گئے آگ لگنے سے سترہ مویشی ہلا ک ہوئے۔
ہلاک ہونے والے مویشیوں میں دو بھینسیں، 15 بھیڑیں شامل ہیں۔ واقعے میں دس مرغیاںمیں ہلاک ہو گئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button