بھارت

بھارت : اتراکھنڈ میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ کو مسمار کردیا

Mazarنئی دہلی28اگست(کے ایم ایس) بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کی ایک در گاہ پر حملہ کر کے اسے زمین بوس کر دیاہے۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہے۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر ہونے والے حملوں پر نظررکھنے والے ایک تحقیقی ادارے ہندوتوا واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ یہ واقعہ ریاست میں رشی کیش کے علاقے امیت گرام میں پیش آیا۔دیو بھومی رکھشا ابھیان سے وابستہ حملہ آوروں نے”جے شری رام ”کے نعرے لگاتے ہوئے درگاہ کو ہتھوڑوں سے توڑ کر مسمار کردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button