مقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ میں پولیس اہلکار سڑک حادثے میں ہلاک

bodyجموں : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل رام راج کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب اس کی کار جس میں وہ سفرکررہا تھا،ضلع کے علاقے اسار کے قریب ہائی وے سے تقریبا 800میٹر نیچے گہری کھائی میں جاگری۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button