مقبوضہ جموں و کشمیر

اودھمپور: سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کے 4اہلکار زخمی

Accidentسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی پولیس کے 4اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اوھمپور سے کشتواڑ جانیوالے پولیس کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے چمپر میں ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی ۔حادثے میں گاڑی پر سوار4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جن کی شناخت چندر شیکھر پریہار ،رمیش کمار، ایچ سی راجیش پریہار، انیل پریہار اوربابو رام کے طورپرکی گئی ہے۔ زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button