World

سیاسی رہنما بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں، محمد یونس

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک کے سیاست دانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمدیونس نے سیاسی جماعتوں کے ایک اجلاس سے خطا ب کے دوران کہا کہ وہ ایک نیا بنگلہ دیش بنانے کی ہماری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور فرضی کہانیاں پھیلائی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے وجود کا سوال ہے لہذاہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button