مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ”ٹیریٹوریل آرمی“ اہلکار لاپتہ ہو گیا

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ”ٹیریٹوریل آرمی“ (ٹی اے )کا ایک اہلکار لاپتہ ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اہلکار اسلام آباد کے علاقے اچھہ بل سے لاپتہ ہو گیا۔ 162 یونٹ سے وابستہ اہلکار عابد حسین ایک ماہ کی چھٹی اپنے گھر آیا تھا۔ وہ ضلع کے علاقے کھارپورہ چھتر گل کا رہائشی بتایا جاتاہے۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ اہلکار کی تلاش شروع کر دی گی ہے ۔
ٹیریٹوریل آرمی ایک ملٹری ریزرو فورس ہے جو پارٹ ٹائم رضاکاروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔KMS-

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button