World

”او آئی سی “نے شمیم شال کو سرٹیفکیٹ آف اچیومنٹ بھیج دیا

 

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے خواتین کی کامیابیوں کے لیے او آئی سی ایوارڈ کے دوسرے ایڈیشن کا سرٹیفکیٹ کشمیری حریت رہنما شمیم شال کو بھیج دیا ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ جدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے سپرد کیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایوارڈ کا اعلان 6 سے 8 جولائی 2021 کومصر کے دارلحکومت قاہرہ میں منعقدہ خواتین سے متعلق 8ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کے دوران کیا گیاتھا۔ شمیم شال کو یہ ایوارڈ ایشیائی گروپ کے حصے کے طور پر ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button