مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں:”ایس آئی اے“ نے ایک شخص کوگرفتار کر لیا

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف حسین واگے نامی شخص کو ضلع کے علاقے بہرام ربن گنڈ میں اسکی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا۔
الطاف حسین کی گرفتار ی کا جوازفراہم کرنے کیلئے اس پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button