مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ نے ریاسی میں کرفیو نافذ کر دیا

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک اور جابرانہ اقدام میں، بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے دھرماری سب ڈویژن خصوصا ریاسی-ارناس-ماہورروڈ پر روزانہ رات 8بجے سے صبح 6بجے تک پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ سمیت تمام گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کافی عرصے سے تلاشیوں اور نگرانی کاسلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button