-
بھارت
بھارت : مدارس کے خلاف بی جے پی رکن کے بیان پرمغربی بنگال کی اسمبلی میںہنگامہ آرائی
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران ترنمول کانگریس کے ارکان نے مدارس کے خلاف…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت:اترپریش کے اسکول میںقرانی آیت کی نمائش پر مسلمان ٹیچر اور ہیڈ مسٹریس معطل
لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میںیک سرکاری پرائمری اسکول کے کلاس روم کے دروازے پر ایک فریم…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
موجودہ انتظامیہ نے لداخ کے عوام کو دربدر کیا ہے: سجاد کرگلی
لہہ : کرگل ڈیموکرٹیک الائنس کے سینئر رہنما اور لداخ کے معروف سماجی و سیاسی کارکن سجاد کرگلی نے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
کل جماعتی حریت کانفرنس کا ہزاروں کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر : غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقےکی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارتی فورسز نے مہاراشٹرا میںماو نواز لیڈر سمیت سات افراد ہلاک کردیے
ممبئی: بھارتی فورسز نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں ایک آپریشن کے دوران ایک سینئر ماﺅ نواز لیڈر سمیت…
مزید تفصیل۔۔۔ -
آزاد کشمیر
کشمیری قیادت، سول سوسائٹی کا آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد: کشمیری سیاسی قیادت اور سول سوسائٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
این آئی اے کورٹ نے کشمیری نوجوان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
جموں: بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت نے جموں میںسوف شالی کوکرناگ کے رہائشی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
سی پی آئی ایم کی بھارت اوریورپی یونین کے تجارتی معاہدے پر کڑی تنقید
نئی دلی: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)نے بھارت اور یورپی یونین کے درمیان تجاری معاہدے پر کڑی تنقید کرتے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت :طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ سمیت 5افراد ہلاک
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اجیت پوارسمیت 5 افراد ایک طیارے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
سونمرگ میں گرنے والے بڑے برفانی تودے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے پہاڑی سیاحتی مقام سونمرگ کے علاقے سربل…
مزید تفصیل۔۔۔