اولڈھم 02مارچ ( کے ایم ایس )”تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل“ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمنز ویک کا آغاز ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں آزاد جموں وکشمیر ، پاکستان اور برطانیہ میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہاہے۔ گزشتہ روز(یکم مارچ) سے شروع ہونے والا انٹرنیشنل ویمنز ویک 11مارچ تک جاری رہے گا۔ تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے اولڈھم میں …
تفصیل۔۔۔راجہ نجابت حسین اور دیگر کی طرف سے برطانوی ایم پی ناز شاہ کے خطاب کا خیرمقدم
لندن27فروری(کے ایم ایس) جموںو کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور دیگر رہنمائوں نے متحدہ عرب امارات میں خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس 2023میں برطانوی لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نسیم شاہ المعروف ناز شاہ کی تقریر کا خیرمقدم کیا ہے۔ ناز شاہ نے اپنے خطاب میں اسلامو فوبیا، خواتین رہنمائوں اورقیام امن، سماجی انضمام اورترقی و خوشحالی کیلئے انکے کردارکو اجاگر کیاتھا۔2015کے عام انتخابات میں …
تفصیل۔۔۔بریڈ فورڈ: کشمیری وفد کی برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ سے ملاقات
بریڈ فورڈ (برطانیہ)، 25 فروری (کے ایم ایس) کشمیری رہنماﺅں ایک وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ اور شیڈو وزیر ناز شاہ کا کشمیر کاز کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی ،جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین ،جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ کے سرپرست سردار عبدالرحمن خان، کونسلر اور …
تفصیل۔۔۔شہیدمقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ڈاکٹر فائی
واشنگٹن ڈی سی12فروری(کے ایم ایس)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ممتاز کشمیری رہنماشہید مقبول بٹ کو ان کے 39ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلاشبہ ایک بے لوث اور متاثر کن شخصیت تھے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ نے ثابت کردیا جوسنیل گپتا …
تفصیل۔۔۔برسلز : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل مشعل بردار جلوس نکالا جائے گا
برسلز4 فروری (کے ایم ایس) کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کیطرف سے کل” یوم یکجہتی کشمیر“ کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میںایک مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کے سی ای یو نے برسلز میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پروگرام کا اہتمام شام …
تفصیل۔۔۔تین فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گا
لندن یکم فروری(کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں 3فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر کے ممالک میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حق خودارادیت کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ” ہفتہ یکجہتی کشمیر” کی افتتاحی تقریب برطانیہ کے شہر اولڈہم میں منعقد ہو گی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں، ڈاکٹر فائی
میکسیکو28 جنوری(کے ایم ایس) ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ بھارت جموں وکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر اس لیے عملدرآمد نہیں کر رہا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ کشمیری کبھی بھی اس کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ایک بیان میں کہا کہ ستم ظریفی یہ ہے …
تفصیل۔۔۔برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت
لندن 26جنوری (کے ایم ایس) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ۔ برطانوی اراکان پارلیمنٹ نے اس حمایت کا اعلان آج لندن میں پارلیمنٹ ہائوس میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات میں کیا ۔ اس موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے صدر نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ ۔کرنا روڈ بدستور بند رہنے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرینگر23جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کپواڑہ کرناہ روڈضلع میں شدید برف باری کے باعث آج چوتھے روز بھی بند ہے ۔ روڈ بندہونے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ اس سے قبل کرناہ کے رہائشیوں کی دو میتیں کپواڑہ میں پھنسی رہیں جبکہ ان کے لواحقین نے مطالبہ کیا کہ میتوںکو جلد از جلد ہیلی کاپٹرکے ذریعے ان کے …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے نئے سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم
برسلز18جنوری(کے ایم ایس) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی پاکستان اوریورپی یونین کے درمیان تعلقات میں بہتری اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ علی رضا سید نے ان خیالات کا اظہار سیکریٹری خارجہ اسد مجید کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام …
تفصیل۔۔۔