اسلام آباد08 ستمبر (کے ایم ایس) برطانیہ کے دارلعمراء کے رکن لارڈ قربان حسین نے برطانوی حکومت کے بھارت کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے انسانی حقوق کے بدترین ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ معاہدہ برطانیہ کی خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی اصولوں پر پورانہیں اترتا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے لارڈ قربان نے کہاکہ انسانی حقوق کی …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کا نعرہ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے“ پوری دنیا میں گونج رہا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد 01 ستمبر (کے ایم ایس) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی علامت تھے اور مرحوم رہنما کی تاریخی جدوجہد کے اعتراف میں انہیں کشمیریوں نے بابائے حریت کا لقب دیا۔ وزیراعظم نے عظیم کشمیری رہنما کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد کل جماعتی حریت کانفرنس اور تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کو دوسرے درجہ کا شہری بنانے کی سازش کی جارہی ہے: سماج وادی پارٹی
لکھنو 30اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں سماج ودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں گھر میں باجماعت نماز کی ادائیگی پر 26مسلمانوں کے خلاف مقدمے کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجہ کا شہری بنانے کی سازش کی جارہی ہے ۔ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ایک میڈیا انٹرویو …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش: خانہ بدوش خاتون کی سرعام برہنہ کر کے پٹائی
بھوپال13اگست(کے ایم ایس) بی جے پی کی حکمرانی والی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جھابوا میں اونچی ذات کے ہندوﺅں نے ایک خانہ بدوش خاتوں کو برہنہ کر کے اسے لاٹھیوں سے ماراپیٹا۔ واقعہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کچھ لوگ خاتون کو برہنہ کر کے اور لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹتے او ر اسے جبراً موٹر سائیکل پر بٹھانے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں۔کانگریس پارٹی …
تفصیل۔۔۔واقعہ کربلاظلم کے خلاف جدوجہد کانام ہے اوردرس حریت ہے: علی رضاسید
برسلز 08اگست (کے ایم ایس ) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ واقعہ کربلا ہمیں انسانی اقدار اور انسانی حقوق کے تحفظ کا درس دیتاہے۔ واقعہ کربلاظلم کے خلاف جدوجہد کانام ہے اوردرس حریت ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج جموں وکشمیرکے عوام کربلاکے عظیم پیغام سے متاثرہوکراپنے مارد وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق علی …
تفصیل۔۔۔گجرات: ہندو طلباءنے دلتوں کا پکایا کھانا کھانے سے انکار کر دیا
احمد آباد06 اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات میں ایک پرائمری سکول کے ہندو طلباءنے دلتوں کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا۔ ریاست کے ضلع موربی کے سکول میں پیش آنے اس واقعے کے بعد محکمہ تعلیم اور ریونیو کے حکام نے طلباءکے والدین اور اساتذہ کی ایک ہنگامی میٹنگ کی۔ ایک دلت ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ موربی ضلع کے ایک پرائمری سکول کے پرنسپل نے ان سے …
تفصیل۔۔۔لبریشن فرنٹ کا تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
اسلام آبادیکم اگست (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے پارٹی کے علیل چیئرمین محمد یاسین ملک کی ہسپتال سے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں دوبارہ منتقلی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ یاسین ملک بھارتی عدلیہ کی طرف سے ان کے خلاف مقدمے کی غیر منصفانہ سماعت پر 22جولائی سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا مقصد مسلمانوں کی آبادی کا تناسب بگاڑنا ہے ، مفتی منیب
مظفرآباد25جولائی(کے ایم ایس) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین ا ورصدر تنظیم المدارس اہلسنت علامہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کا مقصد مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب بگاڑنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ صرف قراردادیں منظور کرنے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا اور،وقت …
تفصیل۔۔۔ؓعالمی برادری یاسین ملک کے قانونی مطالبات تسلیم کرانے کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے، علی رضا سید
برسلز 24جولائی (کے ایم ایس )چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے جو بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک کو کینگرو بھارتی عدالت نے رواں برس 25 مئی کو ان پر لگائے گئے جھوٹے الزامات میں عمر قید …
تفصیل۔۔۔کینیڈین مصنفین ، دانشوروں کا دم توڑتی بھارتی جمہوریت پر اظہار تشویش، تیستا سیٹالو و دیگر کی فوری رہائی پر زور
نئی دہلی 23 جولائی (کے ایم ایس ) مصنفہ مارگریٹ اٹوڈ سمیت کینیڈا کی 50 سے زائد نامور شخصیات نے بھارت میں دم توڑتی جمہوریت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر رام ناتھ کووند اور چیف جسٹس این وی رمنا سے حقوق کارکن تیستا سیٹالواد اور ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر آر بی سری کمار کو فوری رہا ئی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی صدر اور چیف …
تفصیل۔۔۔