اسلام آباد 09 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں مسلمانوں کو طویل عرصے سے منظم امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا ہے اور 2014 میں فسطائی نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مسلم مخالف جذبات میں تیزی آئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ آر ایس ایس کی حمایت …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی روہنگیا مسلمانوں کی جبری بے دخلی پر مودی حکومت پرکڑی تنقید
سرینگر 05اپریل (کے ایم ایس) بھارت اوراسکے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمان مہاجرین کی جبری بے دخلی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی بدترین خلاف ورزی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں نے روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاریوں اورجبری بے دخلی کو بی جے پی حکومت کے مسلم مہاجرین کے …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے:رپورٹ
اسلام آباد03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میںمودی کی فسطائی حکومت کے دور میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو ڈرانے اوردھمکانے کا سلسلہ جاری ہے اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو ہراساں اور گرفتار کرنا بھارت میں ایک معمول بن چکاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کے کارکنوں پر مسلسل ظلم و ستم نے بھارت میں انسانی …
تفصیل۔۔۔ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کا 27واں یوم شہادت۔ایک رپورٹ
تحریر۔ محمد شہباز سرزمین کشمیرکے فرزند، وکیل اور انسانی حقوق کے علمبردار جلیل احمد اندرابی کا 27واں یوم شہادت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے،کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ،ناجائز،غیر قانونی اورغیر اخلاقی قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ 26برس قبل 27 مارچ کومقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکردہ وکیل اور انسانی حقوق کے علمبردار جلیل احمد اندرابی کی گرفتاری کے …
تفصیل۔۔۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی طرف سے فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کے حل پر زور
اسلام آباد22مارچ (کے ایم ایس ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور او آئی سی سربراہ اجلاس کے چیئرمین شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نےفیصل بن فاران السعود نے کہا ہے کہ عالمی قراردادوں کے مطابق فلسطین کے مسئلہ کا پر امن حل چاہتے ہیں اور ہم جموں کشمیر کے عوام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے عالمی برادری کو کردار …
تفصیل۔۔۔ہندوتواقوتین پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کیلئے پانی کو ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہی ہیں
اسلام آباد 22 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہندوتوا طاقتوں کی طرف سے ہمسایہ ملک پاکستان میں افراتفری اور انتشار پھیلانے کے لیے پانی کو ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کیا جارہا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبی وسائل کو کنٹرول کر کے خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے …
تفصیل۔۔۔22 سال گزرجانے کے باوجودچھٹی سنگھ پورہ قتل عام کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں
اسلام آباد20مارچ (کے ایم ایس)چھٹی سنگھ پورہ کے قتل عام کو اب22سال گزر چکے ہیں لیکن اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور انصاف میں تاخیر کی وجہ سے سکھ برادری مایوس ہو چکی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20مارچ 2000کو اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر ضلع اسلام …
تفصیل۔۔۔کشمیری نظربندوں کی بیرون ریاست جیلوں میں منتقلی
محمد شہباز مودی اور اس کے حواریوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو عملا ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا ہے ، آزادی اظہار تو دور کی بات ،زبان کھولنا بھی ایک جرم بنا دیا گیا ہے،بھارتی سفاکیت ،درندگی اور بربریت سر چڑھ کر بول رہی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ،غیر قانونی اور جابرانہ قبضے کے خاتمے کی بات کرنا گویا اپنے آپ کو انسان نما بھارتی بھڑیوں …
تفصیل۔۔۔بے گناہ نوجوانوں کا قتل بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے: رپورٹ
اسلام آباد13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے موت اور تباہی کا بھیانک رقص جاری ہے کیونکہ بے گناہ نوجوانوں کا قتل بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پلوامہ، گاندربل اور ہندواڑہ کے علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔بھارت کا میاں چنوں میں میزائل گرنے کے واقعے پر اپنی غلطی کا اعتراف
بھارت سے تحریری جواب طلب کیا جائیگا، شاہ محمود قریشی اسلام آباد 11مارچ (کے ایم ایس) بھارت نے اپنے ایک سپر سانک میزائل کے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے اور ضلع خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں گرنے کے واقعے پرافسوس ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک تکنیکی غلطی قراردیا ہے۔ بھارت کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت اس واقعے کو سنجیدگی سے …
تفصیل۔۔۔