سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے)نے جنوبی کشمیر میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر جنوبی کشمیر کے شوپیاں، پلوامہ اور اسلام آباد اضلاع میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔فورسزاہلکاروں نے گھروں پر چھاپوں کے دوران …
تفصیل۔۔۔کوکرناگ میں بھارتی فورسز کا آپریشن 5ویں روز بھی جاری
سرینگر 16 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ گڈول میں آج مسلسل 5ویں روز بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاوں نے آپریشن کا آغاز منگل کے روز کیا تھا۔ بھارتی فوج آپریشن میں ہیلی کاپٹروں اور اسرائیلی ساختہ ڈرون …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے متعدد اضلاع میں بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری
سرینگر15 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے جمعہ کو بھی متعدد اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اورپیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے اسلام آباد، کولگام، پلوامہ، رام بن، راجوری، پونچھ، ریاسی اور سانبہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ بھارتی فورسز بشمول …
تفصیل۔۔۔ریاسی :نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے کے گھروں پر چھاپے
سرینگر15 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے (ایس آئی اے)نے ضلع ریاسی میں بے گناہ کشمیریوں کے متعدد گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے علاقوں مہور اور پونی میں آزادی اور امن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاری
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کیطرف سے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں کوکرناگ کے علاقے گڈول میں آج تیسرے روز بھی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔ آپریشن میں ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کا استعمال بھی کیا جا رہا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری
سرینگر 06ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں اور پیراملٹری فورسز نے ضلع ریاسی کے مختلف علاقوں میں آج مسلسل تیسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس سے قبل پیر کو ضلع کے علاقے گلی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:این آئی اے کے متعدد علاقوں میں گھروں پر چھاپے
سرینگر 18اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آائی اے نے جموں وکشمیر کے متعددعلاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابقاین آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کولگام، شوپیاں، کپواڑہ اور جموں اضلاع کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے۔ آخری اطلاعات ملنے تک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
جموں 13 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے شوپیاں اور راجوری ضلع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹر ی اہلکاروں نے ضلع شوپیاں کے علاقے چکورہ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رکھاہوا ہے۔ فوجیوں نے راجوری ضلع کے علاقوں بیری پٹن اور …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرینگر 05 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے بارہمولہ قصبے کے علاوہ ضلع کے علاقوں سوپور سنگرمہ اور رفیع آباد میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ آپریشن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے مختلف مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردیں
سرینگر 31 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ فوجیوں نے حق خود ارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد، کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، جموں اور کٹھوعہ اضلاع کے مختلف علاقوں میںتلاشی آپریشن شروع کیا۔ دریں اثناضلع شوپیاں کے علاقے سوگن …
تفصیل۔۔۔