بنگلورو 01 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے مسلمانوں اور ان کی تنظیموں کے خلاف ایک اور متنازعہ اقدام کرتے ہوئے محکمہ تعلیم سے مدارس کی سرگرمیوں کی رپورٹ طلب کی ہے۔ ہندوتوا تنظیموں کی طرف سے 960 مدارس کے خلاف مہم کے بعد محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے۔ مدارس کی سرگرمیوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے …
تفصیل۔۔۔”ووٹ مت دو اور پاکستان چلے جاﺅ“بہار میں خاتون آئی اے ایس افسر کی طالبات کیساتھ گفتگو
پٹنہ30 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس( آئی اے ایس)کی ایک خاتون افسر نے سکو ل کے دورے کے دوران طالبات کے اس سوال کہ حکومت ووٹ لینے کے لیے ہمارے پاس آتی ہے سخت برہم ہو کر جواب دیا کہ ”ووٹ مت دو اور پاکستان چلے جاﺅ“۔ خاتون افسر ہر جوت کور کے پاکستان چلے جاﺅ کے جواب پر طالبہ نے برجستہ کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کا گوتم نولکھا کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
ممبئی30 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے آج ممبئی کی تلوجا جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت قید انسانی حقوق کے نامور کارکن گوتم نولکھا کو عدالت کے باعث فوری طور پر علاج کیلئے شہر کے جسلوک ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نولکھا کے وکیل کے مطابق انہیں بڑی آنت کا کینسر …
تفصیل۔۔۔بھارت: مکیش امبانی کو خطرہ ، زیڈ پلس سیکورٹی مہیا کر دی گئی
نئی دلی30ستمبر( کے ایم ایس)بھارتی وزارت داخلہ نے ملک کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی سیکورٹی بڑھا کر زیڈ پلس کر دی ہے۔ امبانی کی سیکورٹی میں اضافہ بھارتی وزارت داخلہ نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کی سفارش پر کیا ہے ۔ آئی بی کی ایک رپورٹ میں مکیش امبانی پر حملے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا تھا ۔ گزشتہ برس امبانی کے گھر کے باہر ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہا ہے
اسلام آباد 30ستمبر (کے ایم ایس) بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کے خلاف یکے بعد دیگرے سازشیں کر رہا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی حکومت مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کی ہر نشانی کو مٹانے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مودی حکومت کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کامسلم طالب علم گولی لگنے سے زخمی
نئی دلی 30ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے ایک مسلم طالب علم نعمان علی کوہولی فیملی ہسپتال میں ایک اور طالب علم نے گولی مار کر زخمی کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس سے قبل یونیورسٹی کیمپس میں ہونے والی لڑائی کا نتیجہ ہے۔ گولی لگنے سے زخمی ہونے …
تفصیل۔۔۔پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد پابندی غیر آئینی ہے:پیپلز یونین فار سول لبرٹیز
نئی دلی 30ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں انسانی حقوق کی ایک سرکردہ تنظیم پیپلز یونین فار سول لبرٹیز نے پاپولر فرنٹ آف انڈیاپر پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے، اسے فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کے جنرل سکریٹری وی سریش نے نئی دلی میں ایک بیان میں کہا کہ پابندی، کریک ڈان، اور پی ایف آئی کے …
تفصیل۔۔۔پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرپابندی کے بعد متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ
نئی دلی 30ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد تنظیم کے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے اور کئی مقامات پر پولیس اہلکار بھی تعینات کر دئے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاپولر فرنٹ پر پابندی کے بعد آج جمعہ کے پیش نظر کئی ریاستوں میں سیکورٹی کے سخت …
تفصیل۔۔۔کامیاب خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد پر بھارت اورکینیڈا میں سفارتی جنگ چھڑگئی
اسلام آباد 29ستمبر (کے ایم ایس ) کینیڈا میں سکھوں کے بھارت کے زیر انتظام پنجاب میں سکھوں کیلئے علیحدہ وطن خالصتان کیلئے کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی جنگ چھڑگئی ہے۔ رواں ماہ کی 18تاریخ کو منعقد ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10ہزارسے زیادہ سکھوں نے کنیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھار ت سے ایک آزاد وطن خالصتان کے قیام کے لئے ریفرنڈم میں …
تفصیل۔۔۔کینیڈا نے بھارت کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی
اوٹاوا 29 ستمبر (کے ایم ایس) کینیڈا نے اپنے شہریوں کیلئے ایک تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں بھارتی پنجاب، گجرات اور راجستھان سمیت کچھ دیگر ریاستوں کا دورہ کرتے ہوئے انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈین ایڈوائزری بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کواس مشورے کے چند روز بعد سامنے آئی جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ مغرب میں …
تفصیل۔۔۔