نئی دلی14 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہرناندیڑ میں ہولی کے دن ہندتوابلوائیوں نے ایک مسلم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر متاثرہ نوجوان امران تمبولی جو تعلیم حاصل کرنے کیلئے ڈیلوری بوائے کے طورپر کام کرتا ہے پر ہندوتوا بلوائیوں کے حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کارروائی کی اور چار افراد کو گرفتار کرلیاہے ۔ ویڈیو …
تفصیل۔۔۔مودی بھارت پرایک آمرکی طرح حکمرانی کر رہے ہیں ، ملکارجن کھڑگے
نئی دلی 13مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے ایوان زیریںراجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے راہل گاندھی سے متعلق بی جے پی لیڈر پیوش گوئل کے بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک آمر کی طرح بھارت پر حکمرانی کر رہے ہیں ۔ راہل گاندھی نے اپنے لندن کے دورے کے دوران برطانوی دارلعوام میں ایک اجلاس …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا وائر س کے 444نئے کیس رپورٹ
نئی دہلی13مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں پیر کو کورونا وائرس کے 444نئے کیس سامنے آئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیر کو بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتاہے کہ ملک میں فعال کیسز بڑھ کر 3,809ہو گئے جبکہ وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5,30,782ہو گئی ہے۔
تفصیل۔۔۔ہندو راشٹراکی بیان بازی بند نہ ہوئی توایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کے لئے تیار رہیں:مولانا توقیر رضا
نئی دہلی13مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان نے مودی کی زیرقیادت ہندوتوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر”ہندو راشٹرا” کی بیان بازی بند نہ ہوئی تو پھر ایک علیحدہ مسلمان ملک کے مطالبے کا انتظار کریں جبکہ خالصتان کا مطالبہ پہلے سے موجود ہے۔ مولانا توقیر رضا خان نے مراد آباد اور رام پور میں صحافیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگر کل …
تفصیل۔۔۔امریکی پینل کا گجرات قتل عام پر مودی کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ
مودی نے پولیس کوتین دن تک کچھ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی واشنگٹن13مارچ(کے ایم ایس) امریکہ میںنیشنل پریس کلب کے پینلسٹس نے امریکی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست گجرات میں 2002میں مسلمانوں کے قتل عام پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا محاسبہ کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این پی سی کے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ پینل میں ایسے لوگ شامل تھے جن کو …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ : امیت شاہ کے دورے کے موقع پر ”واشنگ پاﺅڈر نرما “ کے پوسٹر چسپاں کیے گئے
حیدرآباد12ما رچ (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے د ورے کے موقع پر ”واشنگ پاﺅڈر نرما“ کے پوسٹر چسپاں کیے گئے ۔ پوسٹروں پر ”’واشنگ پاو¿ڈر نرما خوش آمدید امیت شاہ“ تحریر ہے۔ یہ پوسٹر نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میںچسپاں کیے ہیں۔ پوسٹروں کے ذریعے بی جے پی پر کڑی تنقید کی گئی او ر یہ بتایا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ہولی کا تہوار مسلم خواتین کیلئے بھیانک خواب بن گیا
نئی دلی12مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں انتہا پسندہندﺅں نے ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کیلئے ایک بھیانک خواب بنا دیا ہے۔ ہولی کے دن بھارت کے مختلف شہروں میں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مسلمان خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہاپسندوں کا ہجوم راہ چلتی برقعہ پوش خواتین پر زبردستی …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش: ”این آئی اے“ نے دو مسلمان نوجوان گرفتار کر لیے
بھوپال12 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“(این آئی اے ) نے ریاست مدھیہ پردیش میں دو مسلمانوں نوجوانوںکو حراست میں لے لیاہے۔ این آئی اے نے تین مسلمان نوجوانوں کے گھروںپر چھاپے مارے جس دوران ان میں سے دو کو گرفتار کیا گیاجن میں 40سالہ عبدالعزیز اور26سالہ شعیب خان شامل ہیں۔ یہ دونوں مدھیہ پردیش کے علاقے سیونی کے رہائشی ہیں ۔سیونی کے ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت : ایک روز میں کورونا کے 524 کیسز رپورٹ
نئی دہلی12 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں آج( اتوار) کورونا وائرس کے 524 نئے کیس درج ہوئے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فعال کیسز بڑھ کر 3ہزار6سو 18 ہو گئے جبکہ مہلک وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 5لاکھ 30ہزار 7سو81تک پہنچ گئی ہے ۔
تفصیل۔۔۔بھارت :راہل گاندھی کو ملک سے باہر پھینک دینا چاہیے:پرگیہ سنگھ
بھوپال 12مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اورہندوتواکی پرچارک پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے راہل گاندھی کی حب الوطنی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرگیہ ٹھاکر نے ایک بیان میں کہا کہ راہل گاندھی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ غیر ملکی عورت سے پیدا ہونے والا بیٹا محب وطن نہیں ہو سکتا۔ پرگیہ سنگھ یہیں …
تفصیل۔۔۔