تازہ ترین

برمنگھم میں کشمیریوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم میں کشمیریوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم 18 اکتوبر (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام برمنگھم میں بھارتی قونصل خانے کے باہر بھارت مخالف اور جدوجہد آزادی کشمیر کے حق میں ایک مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرے میں سینکڑوں کشمیریوں ، پاکستانیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔مظاہرین نے اس موقع پرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیااور "کشمیر میں قتل عام بند کرو، "ہم آزادی چاہتے ہیں اور بھارتی …

تفصیل۔۔۔

میر واعظ عمر فاروق کی مسلمانوں کونبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مبارک باد

وادی کشمیر میں پابندیاں مزید سخت ، بھارتی فورسز کی بڑی تعداد تعینات

سرینگر 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گھر میں غیر قانونی طورپر نظربند سینئر حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے جو انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ بھی ہیں پیغمبر آخر الزمان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر دنیا بھر خصوصا جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیرمیں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل

وادی کشمیر میں پابندیاں مزید سخت ، بھارتی فورسز کی بڑی تعداد تعینات

  سرینگر 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر کو وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروسز پیر کے روز سرینگر ، کولگام اور پلوامہ کے علاقوں آنچار ، عیدگاہ ، قمرواری ، صورہ ، ایم آر گنج ، نوہٹہ ، صفا کدل واہپوہ ،کیموہ اور لیتل میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت بوکھلاہٹ میں پورے مقبوضہ علاقے میں نہتے شہریوں کو قتل کر رہا ہے،حریت کانفرنس

بھارت بوکھلاہٹ میں پورے مقبوضہ علاقے میں نہتے شہریوں کو قتل کر رہا ہے،حریت کانفرنس

سرینگر 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام پر مکمل طورپرہندو انتظامیہ مسلط کرنے کیلئے فسطائی بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمان ملازمین کو جبری طورپر برطرف کرنے کی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں تحریک آزادی کے …

تفصیل۔۔۔

سمیوکت کسان مورچہ کی ‘ریل روکو’ تحریک کی وجہ سے بھارت میں 293ٹرینیں متاثر

سمیوکت کسان مورچہ کی ‘ریل روکو’ تحریک کی وجہ سے بھارت میں 293ٹرینیں متاثر

نئی دلی 18 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں آٹھ کسانوں کے قتل کے سلسلے میں بھارت کے وزیرمملکت برائے داخلہ اجے مشراکی برطرفی اور گرفتاری کے مطالبے کے حق میں آج بھارت ریل روکو تحریک کی وجہ سے293ٹرینیں معطل رہیں جبکہ شمالی ریلوے زون میں184مقامات پر ٹرینوں کی آمد ورفت بری طرح متاثر ہوئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سمیوکت کسان مورچہ کی اپیل …

تفصیل۔۔۔

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہے: پاسبان حریت

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہے: پاسبان حریت

مظفرآباد 18 اکتوبر (کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیرنے کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ قابض بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید اور رہائشی مکانات کو تباہ کررہی ہیں۔انہوں نے بھارتی حکومت کی …

تفصیل۔۔۔

غیرکشمیریوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرسے واپس جانا شروع کردیا

غیرکشمیریوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرسے واپس جانا شروع کردیا

سرینگر 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال خراب ہونے کے بعدغیر کشمیریوں نے علاقے سے واپس جانا شروع کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر مقامی لوگوں نے سرینگر سے جاتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ علاقے میں حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیر میں پابندیاں مزید سخت ، بھارتی فورسز کی بڑی تعداد تعینات

وادی کشمیر میں پابندیاں مزید سخت ، بھارتی فورسز کی بڑی تعداد تعینات

سرینگر 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں جبکہ وادی کشمیر کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں بھارتی فوج تعینات کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے تصدیق کی کہ فوجیوں اور پیراملٹری فورسزاہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ وادی میں مزید ناکے، …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت بھارت کو اقلیتوں سے خالی کرنے کے مشن پر ہے: رپورٹ

مودی حکومت بھارت کو اقلیتوں سے خالی کرنے کے مشن پر ہے: رپورٹ

ُ ُ اسلام آباد 18 اکتوبر (کے ایم ایس)جب سے بھارت میں بی جے پی اقلیتوں کا سفایا کرنے کے مشن کے ساتھ برسر اقتدارآئی، مسلمانوں ، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوﺅں پر ظلم و ستم میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا قوتوں کی طرف سے چلائی جارہی ایک …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ داربی جے پی حکومت ہے: پینتھرس پارٹی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ داربی جے پی حکومت ہے: پینتھرس پارٹی

جموں 18 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی نے شہریوں کے حالیہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ داربی جے پی حکومت ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پینتھرس پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر ہرش دیو سنگھ نے جموںمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔