مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے ایک کشمیری خاتون زخمی

سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے بمنہ کے قریب بھارتی فوجی گاڑی کی ایک پرائیویٹ کار سے ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button