مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : عدالت نے صحافی گوہر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

سرینگر17 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عدالت نے صحافی گوہر گیلانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس شوپیاں کی عدالت نے پولیس کو گوہر گیلانی کو 19 فروری کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button