بھارت

بھارت: حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ

نئی دہلی 23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں حلال مصنوعات پر پابندی لگانے اور حلال سرٹیفیکیشن کو واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی گئی ہے۔
یہ درخواست وکیل Vibhor Anandنے دائر کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صرف مسلم اقلیت جو کہ آبادی کا 15 فیصد ہے حلال گوشت کھانا چاہتی ہے ۔درخواست میں سپریم کورٹ پر زور دیا گیا کہ وہ بھارتی حکومت کو ہدایت جاری کرے کہ وہ مختلف تنظیموں کے جاری کردہ تمام حلال سرٹیفکیٹس کو کالعدم قرار دے اور ان تمام مصنوعات پر پابندی عائد کرے جو حلال سرٹیفائیڈ ہیں.

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button