مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کے مزید کیمپ قائم

سرینگر08 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کے مزید کیمپ قائم کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے چندنواری میں بھارتی فوج اورسینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ایک کیمپ اور پولیس کی ایک چوکی قائم کی گئی ہے۔ایک سینئر عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ چندنواری میں ایک آرمی پوسٹ ،سی آر پی ایف کا ایک کیمپ اور پولیس کی ایک چوکی قائم کی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button