مقبوضہ جموں و کشمیر

خان سوپوری کی کامیاب سرجری کی گئی

 

sopori

سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کی سوپور کے ایک ہسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام محمد خان سوپوری گزشتہ ایک ماہ سے پتے اور ہرنیا کے عارضوں میں مبتلا تھے اورسوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ ایک ماہ قبل خان سوپوری کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کرانے کا مشورہ دیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button