مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے چا ر اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر 19فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے وادی کشمیر کے چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( ڈی ایم اے) نے چار اضلاع گاندربل، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ میں آئندہ 24 گھنٹوں میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔
ان اضلاع کے رہائشیوں کو بالائی علاقوں کے سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button