تازہ ترین

مدھیہ پردیش :بھارتی ائر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

گوالیار بھارت21 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی ائر فورس( ائی اے ایف) کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آئی اے ایف کے میراج 2000 طیارے کو تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا اور مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں گر کر تباہ ہوا۔پائلٹ بحفاظت طیارے سے باہر آنے میں کامیاب رہا۔ آئی اے ایف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: