مقبوضہ جموں و کشمیر

کپوارہ :بھارتی پولیس نے دو بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

arrestسرینگر26 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ سے دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

نوجوانوں کی شناخت زبیر احمد شاہ اور مبصر یوسف شاہ کے نام سے ہوئی ہے جنہیں بھارتی فوجیوں،پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے لولاب میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ سے گرفتار کیا۔

پولیس نے نوجوانوںکی غیر قانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے انہیں عسکریت پسندوںکے ساتھی قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button