مقبوضہ جموں و کشمیر

ربیع الاول کل سے شروع ہوگا، عید میلاد النبیۖ 29ستمبر کو ہوگی: مفتی اعظم

 

grand-mufti-nisarسرینگر17ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم،مفتی ناصر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی (قمری)کیلنڈر کے تیسرے مہینے یعنی ربیع الاول کا چاند ہفتے کی رات کو علاقے میں کہیں نظر نہیں آیا، اس لئے مقدس مہینہ کل(پیر)سے شروع ہوگا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عید میلاد النبی ۖ29ستمبر(جمعہ)کو ہوگی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button