بھارت

مدھیہ پردیش:ہندو تواغنڈوں نے عید میلاد پر چراغاں کرنے والی مسلم خواتین کو زد کوب کیا

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو تواغنڈوں نے عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں چراغاں کرنے پر مسلمان خواتین کو شدید زدکوب کیا اور چراغاں تہس نہس کر دیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اندوز کی غریب نواز کالونی میں مسلمانوں نے عید میلادلنبی ﷺ کے سلسلے میں بسی میں چراغان کیا اور گھروںکو گلیوں کو سجایا جس پر ایک ہندو تنظیم کے غنڈوں نے سخت اعتراض کیا۔غنڈوں نے مسلم دشمنی کا واضح ثبوت دیتے ہوئے نہ صرف چراغان کی توڑپھوڑ کی بلکہ مسلمانوں خاص طور پر خواتین کو سخت ہراساں کیا۔

آقائے دو جہان نبی وآخرالزمان حضور نبی کریم ﷺ کا یوم ولادت 12 ربیع الاول کومنایا جاتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button