مقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ : بھارتی فوج کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو دانستہ طورپر ٹکر مار دی، نوجوان جانبحق

Man_killed_in_bike_accident___1_جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج (ہفتہ) بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے ایک موٹر سائیکل کو دانستہ طورپر ٹکر ماری جسکے نتیجے میں اس پر سوار دو نوجوان زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی نے ضلع کے علاقے ٹھٹھری کے قریب ہنیجہ موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے محمد اسلم دیدار اور اس کا دوست محمد شریف زخمی ہو گئے۔
انہیں فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال ڈوڈہ لے جایا گیا جہاں اسلم دیدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button