بھارت

بھارت میں33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار

More than 33 lakh children suffer from malnutrition in India

نئی دلی:بھارت میں 33لاکھ سے زائد بچےغذائی قلت کاشکار ہیں ۔ ریاست مہاراشٹر، بہار اور گجرات جیسی ریاستیں اس حوالے سے سرفہرست ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 33لاکھ میں سے آدھے سے زائد شدید غذائی قلت کے زمرے میں آتے ہیں ۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی بھارتی وزارت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے صحت اور غذائیت کا بحران بڑھ گیا ہے ۔وزارت کا کہنا ہے کہ 17.76لاکھ بچے شدید جبکہ 15.46لاکھ درمیانے درجے کی غذائی قلت کاشکار ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button