مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

Indian troops commite susi

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 9جاٹ رجمنٹ سے وابستہ اہلکار راہول کمار نے ضلع کے علاقے کیری میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی۔
گولی چلنے کی آواز پر کیمپ میں مکمل افراتفری مچ گئی۔ ساتھی اہلکاروں نے راہول کمار کو خون میں لت پت پانے کے بعد فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button