بھارت

بھارت :منی پور میں سی آر پی ایف افسر کی خودکشی

bodyامپھال:  بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک سب انسپکٹر نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر پرسنا کمار ڈیکا نے ریاست کے علاقے جیری بام میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button