مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ:سڑک حادثے میں 20افراد زخمی، 4کی حالت نازک

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم 20افراد زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے اوڑی میں پیش آیا۔ آزاد امیدوار تاج محی الدین کی انتخابی ریلی کے دوران ایک گاڑی سلام آباد کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ۔ واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔زخمیوں کی فوری طور پر ایک قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے چار شدید زخمیوں کو جی ایم سی بارہمولہ ریفر کیا گیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button