مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ: بھارتی فورسز نے چھ نوجوان گرفتار کر لیے

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں چھ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورسز کے اہلکاروں نے ان نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر جدوجہد آزادی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button