مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: بھارتی فوجی حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار حادثاتی طورپر گولی چلنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی کی ہلاکت کا واقعہ سرینگر کے علاقے راولپورہ میں پیش آیا ۔ فوجی کی بندوق سے حادثاتی طور پر گولی چلی ۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ فوجی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button