بھارت

جھار کھنڈ: فوج کا لیفٹیننٹ کرنل مردہ پایا گیا

رانچی: بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے دارلحکومت رانچی میں بھارتی فوج کا ایک 48 سالہ لیفٹیننٹ کرنل مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 48 سالہ لیفٹیننٹ کرنل دیواکر کما رانچی میں کھیل گاﺅں تھانے کی حدود کے اندر ہاو¿سنگ کمپلیکس کے پارکنگ ایریا میں مردہ پایا گیا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دیواکر کمار رانچی میں اسٹیشن ہیڈکوارٹر میں تعینات تھا، اسکا تعلق بہار کے مظفر پور سے تھا۔پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button