بھارت

اترپردیش : پاکستان کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر مسلم نوجوان گرفتار

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستان کی حمایت میںپوسٹ کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع سنبل کے رہائشی27سالہ مسلم نوجوان جماعت کی اپنے فیس بک پیج پر پاکستان کی حمایت میں ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرکے جیل بھیج دیاگیاہے۔جماعت علی نے فیس بک پر پاکستانی فضائیہ کی طرف سے بھارتی رافیل طیارے کو مار گرانے کے دعویٰ سے متعلق ویڈیوپوسٹ کی تھی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت علی نے پاکستان کی حمایت میں مزید پوسٹیں اور ویڈیوزبھی فیس بک پر شیئر اورلائیک کی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button