مقبوضہ جموں و کشمیر

اودھمپور : بھارتی فوجی حوالدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جموں:بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں ایک آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالا بھارتی فوجی حوالدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار سنیل کمار سنگھ گزشتہ ماہ ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد اودھمپور کے کمانڈ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ بھارتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button