بھارت

مہاراشٹرا: فورسز نے 3 خواتین سمیت چار افرادہلاک کر دیے

ممبئی: بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست مہارشٹر میں پیرا ملٹری اہلکاروں نے تین خواتین سمیت قبائلی برادری کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان افراد کو مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔پولیس نے ہلاک ہونے والوں کو نکسل علیحدگی پسند قراردیا ہے ۔
دریں اثنا ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکمامیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک 30 سالہ شخص کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button