مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: آگ لگنے سے ایک بھارتی فوجی اہلکار زخمی

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں اچانک آگ لگنے سے ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے مینڈھر سیکٹر کے علاقے ڈھلان میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے سے اگنیور کرشنا پرتاپ نامی سپاہی زخمی ہو گیا ، جسے فوری طورپر اودھمپور ملٹری ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button