بھارت

بھارت : بس میں آتشزدگی کے باعث 20افراد ہلاک

حیدرآبادبھارت : بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد جانے والی ایک نجی بس میں آج چناٹیکور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بس میں تقریباً 40 افراد سوار تھے ۔ گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔پولیس نے بتایا کہ زندہ بچ جانے والوں کی عمریں 25 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button