بھارت
الہ آباد:کشمیری شالوں کا تاجر لاپتہ
الہ آباد: بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست اتر پردیش کے شہرالہ آباد سے کشمیری شالوں کا ایک تاجر لاپتہ ہو گیاہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری تاجر الطاف احمد پاسوال مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے عشمقام کا رہائشی ہے اور اپنے کاروبار کے سلسلے میں الہ آباد میں مقیم تھا۔وہ جمعرات سے لاپتہ ہے۔






