محاصرے اور تلاشی

کشتواڑ:بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی 

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اورپیراملٹری اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چترو میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات پر تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔خری اطلاعات ملنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button