مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : سرینگر میں حملے کے دوران پولیس افسر ہلاک، ایک اہلکار زخمی

سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںآج سرینگر شہر میں ایک حملے میں بھارتی پولیس کا ایک سب انسپکٹر ہلاک اورایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سرینگر کے علاقے خانیار میں پولیس اہلکاروںپر فائرنگ کی جس سے ایک سب انسپکٹر ہلاک اورایک اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔ حملے کے فوراً بعدبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button