متفرقات

درگاہ حضرت بل کے امام مولانا فاروقی سرینگر میں انتقال کر گئے

Moulana Farooqi

سرینگر
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تاریخی درگاہ حضرت بل کے امام مولانا سعید احمد فاروقی پیر کو مختصر علالت کے بعد سرینگر میں انتقال کر گئے ہیں۔ مولانا سعید احمد فاروقی نے درگاہ حضرت بل میں دو دہائیوں سے زائد عرصے تک امامت کے فرائض انجام دئے ۔ مختصر علالت کے بعد ان کا انتقال پیر کی دوپہر درگاہ حضرت بل میں واقع اپنی رہائش گاہ میں ہوا۔مرحوم کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی نماز جنازہ عشا کی نماز کے بعد درگاہ حضرت بل کے سبزہ زار میں ادا کی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button