اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر عوام بھارتی فوج کے مظالم سامنے سینہ سپر ہیں اور تمام تر مظالم کے باوجود اپنی حق پر مبنی تحریک آزادی کو جاری رکھے ہوے ہیں۔ تنویر الیاس نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر کے دورے پر آنے والے ایک وفد …
تفصیل۔۔۔حکومت پاکستان کشمیری حریت قیادت کی جیلوں سے رہائی کیلئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، مشعال ملک
اسلام آباد03فروری(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے چیئرپرسن اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کویاسین ملک سمیت بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربندحریت قائدین کی رہائی اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرناچاہیے ۔ مشعال حسین نے یہ مطالبہ انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں منعقدہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت
اسلام آباد03 فروری (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کیے گئے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ نوابزادہ افتخار احمد خان بابر، ایم این اے ذبیہ قمر اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، بیرسٹر سلطان
واشنگٹن 02 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں کشمیری رہنماو¿ں کے ساتھ ایک …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے دنیا اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہے: صدر آزاد کشمیر
واشنگٹن یکم فروری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہ بات واشنگٹن میں کشمیری کمیونٹی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وفد میں ڈاکٹر غلام نبی میر، ڈاکٹر عبدالرئوف، ڈاکٹر اکرم ڈار، ڈاکٹر پروفیسر …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کاتعزیتی اجلاس
اسلام آبادیکم فروری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کا ایک تعزیتی جلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میںریٹائرڈ جسٹس سید منظور حسین گیلانی، اسسٹنٹ کمشنر منیر قریشی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی سے ان کے عزیزوں کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ کے سابق چیف …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت غیر قانونی کارروائیوں سے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کرسکتی، حریت رہنما
اسلام آباد 01 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں کشمیرشاخ نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنماوں محمد حسین خطیب،الطاف حسین وانی،الطاف احمد بٹ، محمد رفیق …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے منشور کا حصہ ہے
نیویارک31جنوری(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بارہا اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اور وہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر فکر مند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی امور اور امن کے لئے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری محمد خالد کھیاری اور اقوام متحدہ کے …
تفصیل۔۔۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش
نیو یارک31جنوری(کے ایم ایس ) آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان پامالیوں کا سلسلہ بند کرانے پر زوردیا ہے ۔ سلطان محمود چوہدری نے ان خیالات کا اظہار یو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے سیاست وقیام امن محمد خالد …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کی شدید مذمت
اسلام آباد 31 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیرشاخ کے رہنمائوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ایک نام نہاد عدالتی حکم پرسرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفترکو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے رہنمائوں غلام محمد صفی، سید فیض نقشبندی، سید یوسف نسیم، سید طاہر مسعود، شیخ محمد یعقوب، نثار مرزا، ایڈوکیٹ …
تفصیل۔۔۔