سرینگر 19جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین بھارتی فورسز کی بربریت کا سب سے زیادہ شکار ہیں کیونکہ بھارت حق خود ارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے عصمت دری کوایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تمام مذاہب کے احترام کی حمایت کرتا ہے
سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا پیغمبر اسلام ۖ سے متعلق گستاخانہ بیانات پر اظہارخیال اقوام متحدہ07جون (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجیرک نے کہاہے کہ عالمی ادارہ تمام مذاہب کے احترام اور رواداری کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے نیویارک میں معمول کی بریفنگ کے دوران اے پی پی کی طرف سے بھارت کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بچے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدترین شکار
جنوری1989سے اب تک 910بچے شہید ، ایک لاکھ7ہزار8سو60یتیم ہوئے سرینگر04جون( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ33برس کے دوران 910کشمیری بچوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج(4جون)” جارحیت کا شکار بے گناہ بچوں کے عالمی دن“ کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، رپورٹ
اسلام آباد03 جون (کے ایم ایس)مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دیرپا امن و استحکام قائم نہیں ہو سکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ علاقے میں روز پیش آنے والے قتل و غارت کے واقعات نے علاقے میں حالات ٹھیک ہونے کے مودی حکومت کے بیانیے کو غلط …
تفصیل۔۔۔امریکی گروپوں نے دو دہائیوں کے دوران سنگھ پریوار پر 159 ملین ڈالر خرچ کیے: رپورٹ
اسلام آباد 02 جون (کے ایم ایس)سنگھ پریوار سے وابستہ سات امریکی گروپوںنے بھارت کو رقم بھیجنے سمیت قریباً دو دہائیوںکے دوران مختلف منصوبوں پر 158 ملین ڈالر (1,227 کروڑ روپے) سے زیادہ خرچ کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ساو¿تھ ایشیا سیٹیزن ویب (South Asia Citizen Web )کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں سنگھ پریوار سے وابستہ گروپ بھارت کی قوم پرستی کی جنگ، سیاسی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کردیا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 22مئی(کے ایم ایس)مودی کی قیادت میں بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے اور 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی موجودگی سے مقبوضہ علاقہ کرہ ارض کا سب سے زیاد فوجی جمائو والا علاقہ بن گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے …
تفصیل۔۔۔میر واعظ مولوی محمد فارو ق اورخواجہ عبدالغنی لون کو انکی شہادت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر17مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے ممتاز کشمیری رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کو ان کی شہادت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہیں بھارتی ایجنسیوں کے ایجنٹوں نے بالترتیب21 مئی 1990اور 2002میں اسی دن بے رحمی سے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کے پاس امن کے ساتھ مل جل کر رہنے کاعالمی دن منانے کے لیے کچھ نہیں : رپورٹ
اسلام آباد16مئی (کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں امن کے ساتھ مل جل کر رہنے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، نریندر مودی کے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اس دن کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میںہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی …
تفصیل۔۔۔آزادی صحافت کا عالمی دن،مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
سرینگر 03 مئی (کے ایم ایس) آج دنیا بھر میںصحافت کاعالمی دن منایا جارہا ہے جبکہ فسطائی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں میڈیا کاگلا گھونٹنے کیلئے مسلسل طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے۔ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے ان خطرناک ترین مقامات میں شامل ہے جہاں …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، رپورٹ
اسلام آباد 22 اپریل (کے ایم ایس)مودی کی ہندوتوا بھارتی حکومت محکوم کشمیری عوام کے آزادی کے جائز حق کو دبانے کے لیے مقبوضہ علاقے میں خواتین کی آبروریزی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 22 اپریل 1997 کو بھارتی فوج کے متعدد اہلکار سری نگر کے علاقے واووسہ میں …
تفصیل۔۔۔