انقرہ 12 دسمبر (کے ایم ایس) ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی کشمیر کانگریس کے اختتام پر جاری ہونیو الے اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ، غیر قانونی تسلط اور ظلم و تشددکومستر کرتے ہوئے کشمیری عوام کوانکا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دینے سے بھارت کے مسلسل انکار کی مذمت کی گئی ہے ۔ کانگریس کا انعقاد لیگل فورم فار کشمیر نے سینٹر فار …
تفصیل۔۔۔انقرہ: کانفرنس کے مقررین کا مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
انقرہ 11 دسمبر (کے ایم ایس) ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کے مقررین نے جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو غیر قانونی اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ ”قبضے کا بیانیہ اور بین الاقوامی قانون کا دائرہ: مقبوضہ کشمیر کا ایک جائز“ کے عنوان سے کانفرنس …
تفصیل۔۔۔ٹیکساس : کانفرنس کے مقرین کا مسئلہ کشمیر کو کشمیریو ں کی خواہشات کے مطابق حل کرنے پر زور
ٹیکساس یکم دسمبر (کے ایم ایس ) امریکی ریاست ٹیکساس کی نمائندہ اور کانگریس کی خاتون رکن میزہ ٹیری(Terry Meeza) نے تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ میزہ ٹیر ی ریاست ٹیکساس کے علاقےFrisco میں کشمیر گلوبل کونسل اورساﺅتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ کے زیراہتمام تنازعہ کشمیر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی تھیں۔انہوں نے بین …
تفصیل۔۔۔بھارت انسانی حقوق کے بارے میں خدشات کو دور کرنے میں ناکام رہا: مقررین ویبنار
اسلام آباد09نومبر(کے ایم ایس)ایک ویبینار کے مقررین نے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے گزشتہ اجلاس کے موقع پر کی گئی سفارشات پر بھارت کی جانب سے عملدرآمد نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں کے شدید احتجاج کے باوجود بھارتی حکومت تیسرے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے دوران انسانی حقوق کے بارے میں ظاہر کئے گئے …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد:سیمینار کے مقررین کی طرف سے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد07نومبر(کے ایم ایس) پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین باسط سلطان نے 6 نومبر1947کے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار باسط سلطان نے اتحاد اسلامی جموں وکشمیر کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یوم شہدائے جموں کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد28 اکتوبر (کے ایم ایس) کشمیر میڈیا سروس اور فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے اسلام آباد میں منعقدہ ویبنار سے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری شہداءکی بے مثال …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کے قتل عام پر بھارت کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے، نفیس ذکریا
اسلام آباد 21 ستمبر (کے ایم ایس) ایک ویبینار میں مقررین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف 2002 میں گجرات کے مسلمانوں کی نسل کشی اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں کشمیریوں کے قتل کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ” ہندوتوا اور بھارت، جنوبی ایشیامیں امن کے لیے خطرہ“ کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد آج منائے …
تفصیل۔۔۔شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد07ستمبر(کے ایم ایس)کشمیری دانشور ، تحریک آزادی کشمیر کے رہنمااورکشمیرمیڈیا سروس کے سابق ایگریکٹو ڈائریکٹرشیخ تجمل الاسلام کی پہلی برسی کے سلسلے میں آج فرینڈز آف کشمیر ، کشمیر میڈیا سروس اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنمائوں سمیت سینئر صحافیوں نے شرکت کی ۔ سیمینارکی صدارت …
تفصیل۔۔۔کشمیری سیدعلی گیلانی کے مشن کی تکمیل تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، مشعال ملک
راولپنڈی یکم ستمبر(کے ایم ایس ) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے واضح کیا ہے کہ کشمیری عوام اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ بھارتی غلامی سے آزادی کے قائد حریت سید علی گیلانی کے مشن کو پورا نہیں کرلیاجاتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر پر بھارت کا غیر قانونی تسلط عالمی ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے، مقررین
اسلام آباد 18 اگست (کے ایم ایس) فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے بارے میں منعقدہ ایک ویب نار کے مقررین نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم وبربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں وکشمیر پر بھارت کا غیر قانونی تسلط عالمی ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطا بق ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا …
تفصیل۔۔۔