اسلام آباد 15اگست(کے ایم ایس) لیگل فورم فار کشمیراور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے آج ایک سیمینار منعقد کیاگیا ۔ سیمینار کا عنوان تھا15″ اگست یوم سیاہ:مقبوضہ کشمیرمیں جمہوری اقدار کا بھارت کے شرمناک ڈھونگ کو بے نقاب کرنا”۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیمینار کی صدارت اسلام آباد ہائی کورٹ بار …
تفصیل۔۔۔مودی کامقبوضہ کشمیر میں آباد کار ی کا گھناﺅنہ منصوبہ جنوبی ایشیا میں امن کو نقصان پہنچا سکتا ہے، مقررین
اسلام آباد 03 اگست (کے ایم ایس) ایک ویبینار میں مقررین نے پاکستان کی طرف سے جمعہ کو یوم استحصال کشمیر کے طور پر منانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ویبنار اہتمام کشمیر کے حامی گروپوں نے کیا تھا اور اس سے کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور پاکستان کی سرکردہ شخصیات نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقررین نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادیاتی تبدیلی …
تفصیل۔۔۔بھارت 5اگست 2019کے غیر قانونی، یکطرفہ اقدامات واپس لے : مقررین سیمینار
انقرہ26جولائی(کے ایم ایس) انقرہ میں”یوم استحصال کشمیر”کے سلسلے میں ”کشمیر قانونی پہلوئوں کے ساتھ ،ماضی سے حال تک”کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ترکیہ میں پاکستان کے سفیر سجاد قاضی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے بارے میں اصولی موقف اپنانے پر ترک عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی حمایت اور یکجہتی مقبوضہ جموں و …
تفصیل۔۔۔یوم الحاق پاکستان کے سلسلے میں آئی آئی آرسی کے زیر اہتمام ویبنارکا انعقاد
اسلام آباد 19جولائی(کے ایم ایس)اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن (IICR)نے لیگل فورم فار کشمیر (LFK)کے تعاون سے آج19 جولائی کویوم الحاق پاکستان کے موقع پر”کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے 75سال: مقبوضہ جموں وکشمیرکے لئے پاکستان کا کردار اور ذمہ داریاں”کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ویبنار کا انعقاد پورے جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے نظریے کو …
تفصیل۔۔۔