اسلام آباد9اکتوبر ( کے ایم ایس)پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان (ایم ای اے) کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے آج( اتوار ) جاری بیان میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر کے تنازے کی مرکزیت کو …
تفصیل۔۔۔جب تک کشمیریوں کو ان کاحق خودارادیت نہیں دیا جاتا، خطے میں امن نہیں ہو سکتا
اقوام متحدہ 09اکتوبر (کے ایم ایس)پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے جہاں لوگوں کو اب بھی حق خود ارادیت سے زبردستی محروم رکھا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عامر خان نے جنرل اسمبلی کی قانونی کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حق خود ارادیت عالمی …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، پاکستان
ٓاسلام آباد07اکتوبر ( کے ایم ایس )پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر بھارت کو جوابدہ بنائے اور تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے آج( جمعہ ) پریس بریفنگ میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جاری ریاستی دہشت گردی …
تفصیل۔۔۔پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے چھ بھارتی ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا
اسلام آباد07اکتوبر(کے ایم ایس) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (PMSA) کے ایک جہازنے پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی سمندری سرحد کے قریب انسانی ہمدردی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والے چھ بھارتی ماہی گیروں کو بچا لیا۔ پی ایم ایس اے کے جہاز نے مشرقی سمندری علاقے میں گشت کے دوران چھ بھارتی ماہی گیروں کو پانی میں پایا۔ عملے کے ارکان نے فوری طور پر ریسکیو …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات ممکن نہیں، صدر مملکت
اسلام آباد، 06 اکتوبر (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے لیکن ایسا مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صدر نے چوتھے پارلیمانی سال کی تکمیل اور پانچویں پارلیمانی سال کے آغاز کے موقع پر آج (جمعرات )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ : مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے پر پاکستانی اور بھار تی مندوبین کے درمیان تکرار
اقوام متحدہ06اکتوبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی جانب سے دنیا کی توجہ بھارت کی جارح اور توسیع پسند حکومت کی جانب سے جنوبی ایشیا کے امن اور سلامتی کو درپیش خطرے کی طرف مبذول کرانے اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کواجاگر کرنے کے بعد عالمی ادارے میں …
تفصیل۔۔۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا مظفر آباد کادورہ ، پاک امریکہ ایلومنائی کے ارکان سے ملاقات
اسلام آباد 05ستمبر (کے ایم ایس ) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چار اکتوبر کوآزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا دورہ کیا اور ‘پاکستان، امریکہ ایلومنائی’کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اوراپنی ویب سائٹ پر جاری پریس ریلیز میں پہلی دفعہ آزاد جموں وکشمیر کو ایک آزاد خطے کے طورپر تسلیم کرتے ہوئے آزد …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت بھارت کو ہندو توا ریاست میں بدلنا چاہتی ہے، منیر اکرم
قوام متحدہ 05 اکتوبر (کے ایم ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب جنوبی ایشیائی خطے کے امن و سلامتی کو درپیش سنگین خطرات کی طرف مبذول کرائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق منیر اکرم نے اس بات کا اظہار تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظالمانہ جبر ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے ، منیر اکرم
اقوام متحدہ04اکتوبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارت کے ظالمانہ جبر کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی انسداد دہشت گردی کی پالیسیاں ریاستی دہشت گردی کو روکنے میں ناکام رہی ہیں ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی چھٹی …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان کے سرکاری ٹوئٹر اکائونٹس تک رسائی معطل کر دی
اسلام آباد 03اکتوبر (کے ایم ایس ) سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ @GovtofPakistanتک رسائی روک دی ہے جوکہ حالیہ مہینوں میں اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ بھارت نے ملک میں ٹوئٹر کے صارفین کو حکومتِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ تک رسائی معطل کر دی ہے۔انڈیا سے @GovtofPakistanتک رسائی کی کوشش کرنے والے صارفین یہ پیغام لکھا ملتا ہے کہ ‘اکائونٹ …
تفصیل۔۔۔